مظاہروں میں شریک بحرینی عوام نے پلے کارڈ، کتبے اور فلسطینی پرچم اٹھا رکھے تھے اور وہ بحرین اور اسرائیل کے تعلقات کے خلاف نعرے لگا رہے تھے۔
غاصب صیہونی حکومت کے صدر کے دورۂ بحرین کے خلاف آل خلیفہ کی جانب سے سکیورٹی کے سخت انتظامات کے باوجود بحرینی عوام کے احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ مظاہرین نے اسرائیلی صدر کی تصویریں، پتلے اور اسرائیلی پرچم نذر آتش کئے۔
News ID 1913509
آپ کا تبصرہ